59۔ فخر کی تمنا

اِنَّ مِنْ اَسْخَفِ حَالَاتِ الْوُلَاةِ عِنْدَ صَالِحِ النَّاسِ اَنْ يَظُنَّ بِهِمْ حُبُّ الْفَخْرِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۲۱۴) نیک بندوں کے نزدیک حکمرانوں کی ذلیل ترین صورت حال یہ ہے کہ ان کے متعلق یہ گمان ہونے لگے کہ وہ فخر کو پسند کرتے ہیں۔ ایک حکمران کے عنوان سے حکمران کی ذمہ داریاں اور فرائض … 59۔ فخر کی تمنا پڑھنا جاری رکھیں